You Might Also Like

35 Replies to “A bowler’s favorite sight”

  1. سارے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپ کو بچا لو اپنے پیاروں کے لئے گھروں میں رہو انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرو 😭😥🙏

  2. Indian our Pakistani yaha py aik dosry ky khilaf comments kr ky kia bta rhy ho dunyia ko ky hum sy sub sy jahil koie nhi is dunyia me?? Sharm ki bat hai

  3. ‏اس وقت پاکستان میں تقریبا 945 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔
    ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھے جبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کو واپس چلے گئےہیں۔‏کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
    لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے
    روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے
    دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہے‏دنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں
    پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔
    پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہے‏پولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم
    مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں
    لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں
    ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے سےروکنا ہےاور انشاءاللہ
    ہم کورونا کےخلاف جنگ جیت جائیں گے❤️

  4. yes..starc is the best bowler of the current time…
    #stay #home
    #stay #safe
    🇧🇩

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *